مشرقی آذربائيجان میں ۱۲ ہزار قرآنی نسخوں كی تقسيم

IQNA

مشرقی آذربائيجان میں ۱۲ ہزار قرآنی نسخوں كی تقسيم

10:14 - February 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1626574
قرآنی سرگرمياں گروپ : مشرقی آذربائيجان میں ۱۲ ہزار قرآنی نسخے مفت تقسيم كیۓ جائیں گے
۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے مشرقی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے مشرقی آذربائيجان كے قرآنی مراكز ، مذھبی انجمنوں اور مساجد میں ۱۲ ہزار قرآنی نسخے مفت تقسيم كیۓ جائیں گے ۔
یہ قرآنی نسخے قرآنی تعليم كو عام كرنے كے لیے تقسيم كیۓ جائیں گے ۔
219237

نظرات بینندگان
captcha