۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے مشرقی آذربائيجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے مشرقی آذربائيجان كے قرآنی مراكز ، مذھبی انجمنوں اور مساجد میں ۱۲ ہزار قرآنی نسخے مفت تقسيم كیۓ جائیں گے ۔
یہ قرآنی نسخے قرآنی تعليم كو عام كرنے كے لیے تقسيم كیۓ جائیں گے ۔
219237