قم میں تبليغ اسلام كی ضرورت پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

قم میں تبليغ اسلام كی ضرورت پر سيمينار كا انعقاد

10:43 - February 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1626913
فكر و نظر گروپ : مدرسہ علمیہ معصومیہ نے ۳ فروری ۲۰۰۸ ء كو قم میں ايك سيمينار كا انعقاد كيا ہے اس سيمينار میں طلاب اور فضلاء نے شركت كی ہے

۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں حجت الاسلام ٫٫ علی رضا پناھيان ٬٬ نے تبليغ كے متعلق گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اسلام ، قرآنی اور دينی معارف كی طرف رجحان میں پوری دنيا میں اضافہ ہوا ہے ۔

انہوں نے مزيد كہا كہ مختلف مذاھب اسلام كو مٹانے كے در پے ہیں اور اس كی جگہ پر ايك اور اسلام دنيا كے سامنے پيش كيا ۔

انہوں نے وضاحت كی كہ طالبان كا اسلام اور تركی كا اسلام امريكہ كے لیے قابل قبول ہے كيونكہ یہ خالص اسلام نہیں ہیں ۔

جناب پناھيان نے كہا كہ وہابيت كی سرگرمياں بہت تيز ہو گئی ہے اور یہ معاشرے كے لیے بہت خطر ناك ہیں ۔

219349




نظرات بینندگان
captcha