۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے ساری سے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق صوبہ مازندران كے گورنر ٫٫ ابو طالب شفقت ٬٬ نے غدير نامی ثقافتی كمپليكس كی افتتاحی تقريب میں خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ امام خمينی رہ نے استقلال ، آزادی اور اسلامی جمہوری كا تحفہ ملت ايران كو ديا ۔
جناب ابو طالب شفقت نے اپنی گفتگو میں انقلاب اسلامی كے ايام اور دفاع مقدس كے دوران مازندران كے لوگوں كی جانبازی كی تعريف كی ۔
220295