۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے ٫٫ معا ٬٬ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فلسطين كے وزير اوقاف و مذھبی امور نے كہا كہ اسرائيل كا یہ منصوبہ فلسطين میں تمام اسلامی آثار كو مٹانے كی سياست كو عملی جامہ پہنانا ہے ۔
انہوں نے تمام مسلمانوں سے مطالبہ كيا كہ وہ اس علاقے میں اسرائيلی جارحيت كو ركوانے كے لیے اپنا كردار ادا كریں اور اسلامی آثار كو مٹانے كی اسرائيلی منصوبے كی روك تھام كے لیے عملی اقدامات كریں ۔
220112