قرآنی سرگرمياں گروپ : انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے بير جند كی جامع مسجد میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان جنوبی كی رپورٹ كے مطابق اس محفل كا اہتمام اس صوبے كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر اور كچھ دوسرے اداروں نے مشتركہ طور پر كيا ۔
اس روحانی محفل كو بير جند كے لوگوں كی طرف سے بہت پذيرائی ملی اور ملك اور صوبے كے ممتاز قراء نے اس محفل میں قرآن مجيد كی تلاوت كی ۔
221312