بصرہ كے لوگوں كی طرف سے بھی انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے جشن كی تقريب

IQNA

10:08 - February 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1628666

بصرہ كے لوگوں كی طرف سے بھی انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے جشن كی تقريب

اعزازی گروپ / محمد دريابان : عراق كے شہر بصرہ كے لوگوں نے امام خمينی ﴿ رح ﴾ كی تصاوير اور امام خمينی ﴿ رح ﴾ كے حالات زندگی پر مبنی فلم كی تقسيم كے ساتھ انقلاب اسلامی ايران كا جشن منايا ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق بصرہ كے لوگوں نے انقلاب اسلامی ايران كی ۲۹ ویں سالگرہ كی مناسبت سے امام خمينی ﴿ رح ﴾ كی تصويروں اور ان كے حالات زندگی پر عربی زبان میں بنائی گئی فلم عوام میں تقسيم كی گئی ۔
222128

نظرات بینندگان
captcha