عزازی گروپ / محمد رضا زبری : ايران كے شہر كلات میں اسلامی تعليمات اور قرآنی مقابلوں كے دوسرے دور میں قرائت ، حفظ ، مفاہيم قرآن اور احكام نماز كے موضوعات پر مقابلے منعقد كیۓ گۓ ۔
ا
ا
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں مڈل كلاس كی ۴۰۰ لڑكيوں نے شركت كی اور یہ مقابلے كلات میں ثقافتی تربيتی سنٹر ٫٫ نور ٬٬ میں منعقد كۓ گۓ ۔
223215