وہ بخارا كے رہنے والے تھے ۔ان كے آباءُ و اجداد چونكہ بلعم میں رہتے تھے اس لئے وہ بلعمی كے نام سے مشہور ہوئے ۔ ابوالفضل بلعمی اپنے دور كے بہترين دانشور اور عقلمند وزير تھے. انہوں نے بہت سی اہم كتابیں تحرير كی ہیں ۔ ان كی كتاب تاريخ بلعمی چوتھی صدی ہجری كی بہترين كتابوں میں شامل ہے.