( ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق اس خط میں لكھا ہے كہ ۲۰ سال پہلے آپ كی صدرات كے زمانے میں آپ نے فارس كی سر زمين كا دورہ كيا تھا جو ايك ياد گار سفر تھا یہ طويل عرصہ گذر جانے كے بعد فارس كے لوگ آپ كے ديدار كے مشتاق ہیں ۔
اس مشتركہ خط میں مزيد لكھا ہے : آپ كے اس مبارك سفر سے فارس كے لوگوں كو آپ سے تجديد عہد كرنے كا موقعہ ملے گا ٬ اور آپ كی تشريف آوری سے فارس كی عوام اور خصوصا شھداء كے خاندان خوش ہوں گے ۔
224542