بين الاقوامی گروپ : ۲۶ فروری ۲۰۰۸ ء كو اردن كی دسيوں اسلامی جماعتوں كے اراكين نے اردن كے دار الحكومت امان میں ڈنمارك كے سفارت خانے كے سامنے دھرنا ديا اور ڈنمارك كے اخبارات میں پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كے توھين آميز خاكوں كی اشاعت پر احتجاج كيا ۔