{ ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے خبر رساں ايجنسی ٫٫ Reuters ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ چھلم سيد الشھداء علیہ السلام كی اس تقريب میں مختلف ممالك سے لاكھوں افراد نے شركت كی اور سيكيورٹی كے سخت انتظامات تھے ۔
شيعوں نے سياہ لباس پہن ركھے تھے اور ان كے ہاتھوں میں سرخ اور سبز رنگ كے علم تھے ۔
ياد رہے كہ امن و امان كو برقرار ركھنے كے لیے ۴۰ ہزار سے زائد سيكيورٹی فورسز موجود تھیں ۔
228167