قزاقستان كے ذرائع ابلاغ میں امام خمينی ﴿ رح ﴾ كی شخصيت كا تعارف

IQNA

12:31 - March 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1633901

قزاقستان كے ذرائع ابلاغ میں امام خمينی ﴿ رح ﴾ كی شخصيت كا تعارف

بين الاقوامی گروپ : امام خمينی ﴿ رح ﴾ كی شخصيت پر خصوصی مقالہ ﴿ عروج روح ﴾ قزاقستان كے ذرائع ابلاغ میں شائع ہوا

۔
{ ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی ﴿ رح ﴾ كی شخصيت كے تعارف كے سلسلے میں ٫٫ عروج روح ٬٬ كے عنوان سے ايك مقالہ ٫٫ قزاقستان ٬٬ كی اخبارات میں شائع ہوا ہے ۔
اس مقالے میں امام خمينی ﴿ رح ﴾ كی علمی ، مذھبی اور فلسفی شخصيت كے علاوہ امام خمينی ﴿ رح ﴾ كی عرفانی شخصيت پر بھی بحث كی گئی ہے اور امام خمينی ﴿ رح ﴾ كے عرفانی اشعار سے استفادہ كر كے ان كی عرفانی شخصيت كو اجاگر كيا گيا ہے ۔
228506

نظرات بینندگان
captcha