پيرس میں كتاب كی بين الاقوامی نمائش میں اسرائيل كی موجودگی پر تيونس كے پبلشرز كا احتجاج

IQNA

پيرس میں كتاب كی بين الاقوامی نمائش میں اسرائيل كی موجودگی پر تيونس كے پبلشرز كا احتجاج

12:53 - March 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1633908
بين الاقوامی گروپ : پيرس میں كتاب كی بين الاقوامی نمائش میں اسرائيل كی مہمان خصوصی كے طور پر شركت پر تيونس كے پبلشرز نے اعلان كيا ہے كہ وہ اس نمائش میں شركت نہیں كریں گے ۔

{ ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے امارات كے روزنامہ ٫٫ الخليج ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تيونس كے پبلشرز نے كہا كہ اسرائيل كے مظلوم فلسطينيوں پر مظالم پر احتجاج كرتے ہوۓ تيونس كے پبلشرز اس بين الاقوامی نمائش میں شركت نہیں كریں گے ۔
ياد رہے كہ پيرس میں كتاب كی بين الاقوامی نمائش۱۴ مارچ ۲۰۰۸ ء كو شروع ہو گی جو ۱۹ مارچ تك جاری رہے گی ۔
228498
نظرات بینندگان
captcha