آيت اللہ العظمی سيستانی كا چھلم سيد الشھداء علیہ السلام كے پر شكوہ انداز میں انعقاد پر اظہار تشكر

IQNA

11:07 - March 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1634195

آيت اللہ العظمی سيستانی كا چھلم سيد الشھداء علیہ السلام كے پر شكوہ انداز میں انعقاد پر اظہار تشكر

بين الاقوامی گروپ : عراق میں آيت اللہ العظمی سيد علی سيستانی كے دفتر نے ايك پيغام میں شيعيان اور محبان اہل بيت علیھم السلام كی چھلم سيد الشھداء میں بھر پور شركت پر شكریہ ادا كيا ۔


( ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا ) نے ٫٫ صوت العراق ٬٬ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ آيت اللہ العظمی سيستانی نے اس پيغام میں مومنين اور عزاداران حسينی كے لیے كاميابی اور سر بلندی كی دعا كی اور عراق كے شيعہ اور اہل سنت سے درخواست كی كہ عراق میں وحدت و يكجہتی كے لیے كوشاں رہیں ۔
ياد رہے كہ ۲۶ فروری ۲۰۰۸ ء كو كربلا معلی میں حرم مطہر امام حسين علیہ السلام كے جوار میں سخت سيكيورٹی میں چھلم منايا گيا ۔
ايك اندازے كے مطابق چھلم سيد الشھداء میں ايك كروڑ افراد نے شركت كی ۔
228597
نظرات بینندگان
captcha