۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے ملائشيا كی خبر رساں ايجنسی Bernama كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ملائشيا كے وزير اعظم عبد اللہ بداوی نے يكم مارچ ۲۰۰۸ ء كو مذھبی راہنماٶں سے ايك ملاقات میں كہا كہ ملائشيا كی حكومت اس ملك میں اسلامی قوانين كا نفاذ كرے گی اور یہ قوانين دوسرے اديان الہی كے ماننے والوں سے متصادم نہیں ہوں گے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ دين اسلام نے زندگی كے ہر ميدان میں ايك لائحہ عمل ديا ہے اور مسلمان اسلام اور اسلامی تعليمات كی پيروی كر كے بہت زيادہ ترقی كر سكتے ہیں ۔
228861