{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق شفاعت يعنی اولياء خدا كی مدد اور یہ شفاعت ان افراد كے شامل حال ہوتی ہے كہ جو گناہ گار ہونے كے باوجود خدا اور اولياء خدا سے اپنا معنوی رابطہ منقطع نہیں كرتے ۔
اس كتاب میں توسل ، تبرك اور شفاعت و زيارت اہل قبور كے متعلق شبھات كے آيت اللہ جعفر سبحانی مد ظلہ العالی نے جوابات دیۓ ہیں البتہ اس كتاب میں دو موضوع ٫٫ شفاعت اور زيارت اہل قبور ٬٬ پر زيادہ بحث كی گئی ہے ۔
یہ كتاب ۱۶۸ صفحات پر مشتمل ہے اور یہ ۲۵۰۰ كی تعداد میں شايع كی گئی ہے ۔
227843