عراق كی مسلم خواتين كی طرف سے ڈنمارك كے توھين آميز اقدام كی مذمت
بين الاقوامی گروپ :عراق كی مسلم خواتين كی انجمن نے گذشتہ روز ۱۰ مارچ ۲۰۰۸ ء كو كربلا میں اپنے ايك اجلاس میں ڈنمارك كے اخبارات میں پيغمبر اسلام ٫٫ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ٬٬ كی توھين كی مذمت كی ۔
{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے خبر رساں ايجنسی ٫٫ براثا ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں شريك خواتين نے عربی اور مسلم ممالك سے مطالبہ كيا كہ وہ پيغمبر اسلام ٫٫ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ٬٬ اور اسلامی اقدار كی توھين كرنے والے ممالك سے سياسی اور تجارتی تعلقات ختم كریں ۔
232114