بين الاقوامی گروپ : فلسطينی رياست كے سربراہ ٫٫ محمود عباس ٬٬ نے ۱۳ مارچ ۲۰۰۸ ء كو سينگال كے دارالحكومت ڈاكار میں ﴿ او آئی سی ﴾ كے ۱۱ ویں اجلاس میں خطاب كرتے ہوۓ غزہ كی پٹی میں اسرائيلی حملوں كی روك تھام اور اسلامی ممالك سے فلسطينی مسلمانوں كی حمايت كا مطالبہ كيا ۔