{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے << el moudjahid >> كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ٫٫ ايلان پاپہ ٬٬ نامی اسرائيلی كہ جو كتاب ٫٫ نسل كشی در فلسطين ٬٬ كا مصنف بھی ہے نے پيرس میں كتاب نمائش میں اسرائيل كی موجودگی پر احتجاج كرتے ہوۓ اس نمائش میں شركت نہ كرنے كا فيصلہ كيا ہے ۔
ان كی كتاب ٫٫ نسل كشی در فلسطين ٬٬ كہ فرانس كے غير سركاری اداروں میں بہت پذيرائی ملی ہے ۔
اس كتاب میں ۱۹۴۷ ء سے اسرائيلی مظالم اور جارحيت كو بيان كيا گيا ہے ۔
ياد رہے كہ ٫٫ ايلان پاپہ ٬٬ اس وقت لندن میں مقيم ہیں ۔
233456