يورپی يونين كا ھالينڈ كی قرآن مخالف فلم كی نمائش كی حمايت سے انكار

IQNA

10:52 - March 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1638232

يورپی يونين كا ھالينڈ كی قرآن مخالف فلم كی نمائش كی حمايت سے انكار

بين الاقوامی گروپ : يورپی يونين نے اپنے اجلاس كے اختتام پر فيصلہ كيا ہے كہ وہ ھالينڈ كی قرآن كی توھين پر مبنی فلم كی نمائش كی حمايت نہیں كرے گی ۔

{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے سعودی عرب كے روزنامہ ٫٫ الوطن ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ يورپی يونين نے ۱۴ مارچ ۲۰۰۸ ء كو بروكسل میں اپنے اجلاس میں ھالينڈ كے وزير اعظم كی درخواست كہ يورپی يونين اسلامی ممالك كی دھمكيوں كے مقابلے میں ھالينڈ كی حمايت كرے كو رد كر ديا ہے ۔
233612

نظرات بینندگان
captcha