امام حسن عسكری ﴿ علیہ السلام ﴾ كی شہادت كی مناسبت سے انگلينڈ میں مجلس عزا كا انعقاد

IQNA

13:13 - March 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1638476

امام حسن عسكری ﴿ علیہ السلام ﴾ كی شہادت كی مناسبت سے انگلينڈ میں مجلس عزا كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ : ۱۵ مارچ ۲۰۰۸ كو امام حسن عسكری علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے انگلينڈ میں مركز اسلامی میں مجلس عزا منعقد كی گئی ۔

{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے ٫٫ مركز اسلامی ٬٬ سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مجلس میں محبان اہل بيت علیھم السلام نے اس ملك كے مختلف علاقوں سے شركت كی ۔
حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ حكيم الہی ٬٬ نے اس مجلس سے خطاب كيا ۔
ياد رہے كہ ۸ ربيع الاول شيعوں كے گيارہھویں امام كی شہادت كی تاريخ ہے اور اس دن كو ہر سال شيعيان اہل بيت ٫٫ علیھم السلام ٬٬ مجلس عزا كا انعقاد كرتے ہیں ۔
233955

نظرات بینندگان
captcha