{ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے روزنامہ ٫٫ ڈيلی ٹائم ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ پنجاب يونيورسٹی كی بيالوجی كی پروفيسر ٫٫ شہيدہ حسنين ٬٬ نے ۱۶ مارچ ۲۰۰۸ ء كو تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ قرآن كريم كے مفاہيم ۱۴ سو سال پہلے بيان ہوۓ ہیں اور آج جديد علوم نے ان كی تصديق كر دی ہے ۔
انہوں نے پنجاب يونيورسٹی میں خطاب كرتے ہوۓ مزيد كہا كہ مسلمان قرآنی تعليمات پر عمل كر كے اسلامی دنيا كو در پيش مشكلات حل كر سكتے ہیں ۔
234371