ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق پيغمبراسلام﴿ص﴾كی سيرت حيات انسانی كے تمام پہلوں كے لئے نمونہ ہے۔
اور پيعمبراسلام ﴿ص﴾كی سيرت كو عصر حاضر میں اجاگر كرنے كی اشد ضرورت ہے۔
اس كتاب میں پيغمبراسلام﴿ص﴾كی سيرت كے انفرادی، معاشرتی٬ سياسی٬ اقتصادی٬ عسكری اور ثقافتی پہلووں پر بحث كی گئی ہے۔
اس كتاب كی تاليف میں معتبر مصادر سے استفادہ كيا گيا ہے۔
یہ كتاب ۳۶۰ صفحات پر مشتمل ہے اور اس كی قيمت ۳۶۰۰ تومان ہے۔
234411