كتاب "نگاھی بھ سيرہ پيامبر اعظم ﴿ص﴾" زيورطبع سے آراستہ ہو كر منظرعام پہ آ چكی ہے

IQNA

كتاب "نگاھی بھ سيرہ پيامبر اعظم ﴿ص﴾" زيورطبع سے آراستہ ہو كر منظرعام پہ آ چكی ہے

12:07 - March 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1639226
ادبی گروپ: منو چھرحسن الھی كی كتاب "نگامی بھ سيرہ پيامبراعظم ﴿ص﴾"شائع ہو كر بازارمیں آچكی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق پيغمبراسلام﴿ص﴾كی سيرت حيات انسانی كے تمام پہلوں كے لئے نمونہ ہے۔
اور پيعمبراسلام ﴿ص﴾كی سيرت كو عصر حاضر میں اجاگر كرنے كی اشد ضرورت ہے۔
اس كتاب میں پيغمبراسلام﴿ص﴾كی سيرت كے انفرادی، معاشرتی٬ سياسی٬ اقتصادی٬ عسكری اور ثقافتی پہلووں پر بحث كی گئی ہے۔
اس كتاب كی تاليف میں معتبر مصادر سے استفادہ كيا گيا ہے۔
یہ كتاب ۳۶۰ صفحات پر مشتمل ہے اور اس كی قيمت ۳۶۰۰ تومان ہے۔
234411

نظرات بینندگان
captcha