باكو میں پيغمبراكرم﴿ص﴾كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

باكو میں پيغمبراكرم﴿ص﴾كی ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

12:13 - March 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1639229
اعزازی گروپ﴿حيسن جعفری﴾: جمہوریہ آذربائيجان كے مسلمانوں نے پيغمبراكرم﴿ص﴾اور امام جعفرصادق ﴿ع﴾ كی ميلاد كی مناسبت سے جشن منايا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگاركی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں مقررين نے پيغمبراسلام﴿ص﴾كی شخصيت كے چند گوشوں پر روشنی ڈالی اوربشريت كے تكامل میں اسلام كے كردار كو بيان كيا۔ نيز مذھب تشيع كے لئے امام جعفرصادق﴿ع﴾كی خدمات كو موضوع سخن بنايا اور مسلمانوں كے درميان اختلافات اور انتشار ايجاد كرنے كو اسلام دشمن قوتوں كی سازش قرار ديتے ہوے مسلمانوں كو اتحاد و اتفاق كی تاكيد كی۔
235050
نظرات بینندگان
captcha