محمود آباد میں پيغمبراكرم﴿ص﴾اور امام جعفرصادق﴿ع﴾كی ميلاد كی مناسبت سے محفل جشن كاانعقاد

IQNA

12:28 - March 29, 2008
خبر کا کوڈ: 1639236

محمود آباد میں پيغمبراكرم﴿ص﴾اور امام جعفرصادق﴿ع﴾كی ميلاد كی مناسبت سے محفل جشن كاانعقاد

فنی گروپ: شھرمحمودآباد كی جامع مسجد میں پيغمبراكرم﴿ص﴾اور امام جعفرصادق﴿ع﴾كی مناسبت سے ايك جشن منعقدكيا گيا۔اس جشن كا اہتمام ادارہ تبليغات اسلامی نے كيا تھا۔




ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب سے محمود آباد كے امام جمعہ حجت الاسلام سيد ''داوود موسوی'' نے خطاب كيا۔ انھوں نے اپنے خطاب میں كہا كہ ہم پيغمبراكرم﴿ص﴾اور امام جعفرصادق﴿ع﴾كی تعليمات پرعمل پيرا ہو كر بہت زيادہ ترقی كرسكتے ہیں۔
انھوں نے مزيد كہا كہ دنيائےاسلام كو بھی چاہیے كہ وہ اپنے درميان اتحاد اور وحدت كو مضبوط بنائیں اور پيغمبراكرم﴿ص﴾كی تعليمات كی روشنی میں دين خدا كے دشمنوںسے مقابلہ كریں۔
235125
نظرات بینندگان
captcha