آيت اللہ جعفر سبحانی كی كتاب''معادشناسی'' زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پہ آچكی ہے

IQNA

آيت اللہ جعفر سبحانی كی كتاب''معادشناسی'' زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پہ آچكی ہے

11:32 - March 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1639357
فكرونظر: آيت اللہ جعفر سبحانی كی كتاب ''معادشناسی'' ترجمہ ''علی شيروانی'' شائع ہو كر بازارمیں آچكی ہے۔ اس كتاب كو دارالفكر پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ٓايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مصنف نے اس كتاب كو دو حصوں میں تحرير كيا ہے۔ پہلے حصہ میں عقلی دلائل كی روشنی میں معاد پر بحث كی ہے جبكہ دوسرے حصہ میں نقلی دلائل كی روشنی میں معاد پر گفتگوكی ہے۔
یہ كتاب ۳۲۲ صفحات پر مشتمل ہے اور ۳۰۰۰ كی تعداد میں شائع كی گئی ہے
اور اس كی قيمت ۲۸۵۰ تومان ہے۔
227812

نظرات بینندگان
captcha