ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ٓايكنا﴾نے Associated Press'''' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مظاہرے كا اہتمام جماعت اسلامی نے كيا تھا۔
مظاہرين نے مطالبہ كيا كہ حكومت پاكستان ھالينڈ سے اپنے سفارتی تعلقات ختم كرے۔
ھالينڈ پارليمنٹ كے ركن نے انڑنیٹ پر اس فلم كو ريليز كرنے كے بعد كہا كہ اسلام اور قرآن آزادی كے لئے بہت بڑا خطرہ ہیں اورمیں اپنا یہ فرض سمجھتا ہوں كہ لوگوں كو اس خطرے سے آگاہ كروں!
جبكہ اس كے برعكس ھالينڈ كے وزير اعظم نے اس فلم كے بنائے جانے پر افسوس كا اظہاركيا ہے اور كہا ہےكہ یہ فلم صرف مسلمانوں كے مذھبی اقدار كی توھين كے لئے بنائی گئی ہے۔
235419