ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے ''اسلام آن لائن''سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قرضاوی نے اپنے ايك انٹرويو میں كہا كہ فتنہ نامی فلم اس لئے ريليز كی گئی ہے تاكہ اسلام اور مغربی دنيا كے درميان نفرت ايجاد كی جائے اور دنيا میں اسلام كو پھيلنے سے روكا جائے۔
جناب قرضاوی نے مزيد كہا كہ مسلمان پيغمر اسلام كے توھين آميزخاكوں كو بھول نھیں پا ئے تھے كہ ان خاكوں كودوبارہ شائع كر ديا گيا اور اب قرآن مخالف فلم فتنہ كو انٹرنیٹ پر ريليز كر ديا گيا ہے۔
235600