انٹرنیٹ پر متنازع قرآن مخالف فلم ''فتنہ'' كی ريليزروك دی گئی

IQNA

انٹرنیٹ پر متنازع قرآن مخالف فلم ''فتنہ'' كی ريليزروك دی گئی

13:13 - April 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1639694
بين الاقوامی گروپ: انٹرنیٹ پر جس سائٹ نے ۲۷ مارچ ۲۰۰۸ء كو قرآن مخالف فلم''فتنہ'' ريليز كی تھی اس نے خبردی ہے كہ وہ فلم انٹرنیٹ سائٹ سے ہٹا لی گئی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے ''afp ''كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ''liveleak.com ''انٹرنیٹ سائٹ نے اعلان كيا ہے كہ متنازع قرآن مخالف ''فتنہ'' اس سائٹ سے ہٹا لی گئی ہے۔
، ياد رھے كہ انٹرنیٹ پر اس فلم كے ريليز ہونے پر اقوام متحدہ كے جنرل سيكرٹری نے ۲۸ مارچ ۲۰۰۸ء كو ايك بيانیہ میں اس فلم كی مذمت كی تھی۔
Oic كے جنرل سيكرٹری ''اكمل الدين احسان اوغلو'' نے بھی اس فلم كو ايك ارب مسلمانوں كی توھين كا سبب قرار ديا اور كہا كہ یہ فلم درحقيقت انسانی اقدار كی توھين ہے۔
235397

نظرات بینندگان
captcha