لبنان میں ميلاد رسول اكرم ﴿ص﴾ كی مناسبت سے قرآنی محافل كاانعقاد

IQNA

لبنان میں ميلاد رسول اكرم ﴿ص﴾ كی مناسبت سے قرآنی محافل كاانعقاد

11:41 - April 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1640141
قرآنی سرگرمياں گروپ: لبنان كی جمعيت قرآن مجيد نے رسول اكرم﴿ص﴾ كی ميلاد اور شھيد ''عماد مغنیہ '' كے چھلم كی مناسبت سے لبنان كے مختلف علاقوں میں قرآنی محافل منعقد كی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بعض مقامات كہ جسمیں یہ روحانی محافل منعقد ہوئیں مندرجہ ذيل ہیں:
مشرقی بيروت میں واقع مسجد فرحات درالنبعھ،علاقہ صور میں واقع مسجد الامام عبدالحسين شرف الدين،جنوب لبنان میں ورزش گاہ الحسينی اور صيدا كے علاقے میں معروف ثقافتی سنٹر سعد
مصر كے بين الاقوامی قاری ''السيد سعيد'' اور اسلامی جمھوریہ ايران كے بين الاقوامی قاری ''حسين فردی'' نے ان محافل میں شركت كی۔
235150

نظرات بینندگان
captcha