كتاب'' زندگی حضرت محمد﴿ص﴾ ودعوت اسلامی'' تركی استنبولی زبان میں شائع ہو كر منظر عام پہ آگئی ہے۔

IQNA

11:07 - April 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1640441

كتاب'' زندگی حضرت محمد﴿ص﴾ ودعوت اسلامی'' تركی استنبولی زبان میں شائع ہو كر منظر عام پہ آگئی ہے۔

فنی گروپ: كتاب ''زندگی حضرت محمد﴿ص﴾ ودعوت اسلامی'' پيغمبراكرم ﴿ص﴾ كی سيرت پر تركی زبان میں لكھی گئی ہے۔

اس كتاب كے مولف جلال الدين واتانداش''ہیں۔ اس كتاب میں مولف نے پيغمبر اكرم﴿ص﴾ كی سيرت اور دعوت اسلام كے سلسلے میں آنحضرت كی كوششوں پر قلم اٹھايا ہے۔
مذكورہ كتاب میں مولف نے مختلف واقعات كے ذيل میں قرآنی آيات پيش كرتے ھوے ان كا شان نزول بھی بيان كيا ہے۔
''پينار'' پبلشرز نے اس كتاب كو شائع كرنے كی سعادت حاصل كی ہے۔ یہ كتاب دوجلدوں میں شائع ہوئی ہے اوراس كے صفحوں كی تعداد مجموعی طور پر۱۱۴۸ ہے۔
235812

نظرات بینندگان
captcha