قرآن كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبھ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق مركز جھانی علوم اسلامی ﴿جامعھ المصطفی العالمیھ﴾كے دارالقرآن نے اس مركز كے طلباء كے لئے ماہانہ قرآنی مقابلوں كا اہتمام كيا ہے۔
گزشتہ سال اس سلسلے كے چھ مقابلے منعقد ہوئے تھے۔
اور اس سال رواں مہينے كے آخرمیں ساتواں مقابلہ منعقد كيا جائے گا۔
اس مركز كے طلباء، قرآنی مصادرسے رجوع كركے اس مقابلے كے لئے ديئے گئے سوالات كے جوابات ارسال كرسكتے ہیں۔
234413