مركزجھانی علوم اسلامی ﴿جامعھ المصطفی العالمیھ﴾میں ماہانہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

مركزجھانی علوم اسلامی ﴿جامعھ المصطفی العالمیھ﴾میں ماہانہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد

11:10 - April 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1640446
قرآنی سرگرمياں گروپ: مركزجھانی علوم اسلامی ﴿جامعھ المصطفی العالمیھ﴾ شعبھ مشھد مقدس میں ساتویں ماھانہ تحريری قرآنی مقابلے رواں مہينے كے آخر میں منعقد ہوں گے۔
قرآن كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبھ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق مركز جھانی علوم اسلامی ﴿جامعھ المصطفی العالمیھ﴾كے دارالقرآن نے اس مركز كے طلباء كے لئے ماہانہ قرآنی مقابلوں كا اہتمام كيا ہے۔
گزشتہ سال اس سلسلے كے چھ مقابلے منعقد ہوئے تھے۔
اور اس سال رواں مہينے كے آخرمیں ساتواں مقابلہ منعقد كيا جائے گا۔
اس مركز كے طلباء، قرآنی مصادرسے رجوع كركے اس مقابلے كے لئے ديئے گئے سوالات كے جوابات ارسال كرسكتے ہیں۔
234413

نظرات بینندگان
captcha