آيت اللہ مكارم شيرازی كی جانب سے ادارہ دارالقرآن كو اپنے ترجمہ قرآن سے استفادے كی اجازت

IQNA

آيت اللہ مكارم شيرازی كی جانب سے ادارہ دارالقرآن كو اپنے ترجمہ قرآن سے استفادے كی اجازت

10:50 - April 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1640764
اعزازی گروپ/سعيد صادقی:آيت اللہ مكارم شيرازی كے دفتر نے ادارہ دارالقرآن كے انچارج ''محمد خواجوی'' كو ايك خط كے ذريعھ آيت اللہ مكارم شيرازی كے ترجمہ قرآن كو شائع كرنے كی اجازت دے دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے اعزازی نامھ نگار كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ مكارم شيرازی كے دفتر كی طرف سے لكھے گئے خط كا متن اس طرح ہے۔
مدير محترم ادارہ دارالقرآن الكريم جناب محمد خواجوی آپ كی طرف سے لكھے گئے خط كا شكریہ آپ اس ادارے كے مدير كی حيثيت سے آيت اللہ مكارم شيرازی كے ترجمہ قرآن مجيد سے استفادہ كر سكتے ہیں بشرطيكہ اس قر آن مجيد كو مفت يا انتہائی كم قيمت پر تقسيم كيا جائے ۔
ياد رہے كہ دفترآيت اللہ مكارم شيرازی نے مذكورہ ادارے كے خط كے جواب میں یہ خط لكھا ہے۔
236716

نظرات بینندگان
captcha