بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے اعزازی نامھ نگار كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ مكارم شيرازی كے دفتر كی طرف سے لكھے گئے خط كا متن اس طرح ہے۔
مدير محترم ادارہ دارالقرآن الكريم جناب محمد خواجوی آپ كی طرف سے لكھے گئے خط كا شكریہ آپ اس ادارے كے مدير كی حيثيت سے آيت اللہ مكارم شيرازی كے ترجمہ قرآن مجيد سے استفادہ كر سكتے ہیں بشرطيكہ اس قر آن مجيد كو مفت يا انتہائی كم قيمت پر تقسيم كيا جائے ۔
ياد رہے كہ دفترآيت اللہ مكارم شيرازی نے مذكورہ ادارے كے خط كے جواب میں یہ خط لكھا ہے۔
236716