قرآن مجيد كی آيات كے نزول كی ترتيب سے فرانسوی زبان میں پہلے ترجمہ قرآن كی اشاعت

IQNA

13:10 - April 12, 2008
خبر کا کوڈ: 1642228

قرآن مجيد كی آيات كے نزول كی ترتيب سے فرانسوی زبان میں پہلے ترجمہ قرآن كی اشاعت

بين الاقوامی گروپ: قرآن مجيد كی آيات كے نزول كی ترتيب سے فرانسوی زبان میں پہلا ترجمہ قرآن شائع ہوچكا ہے۔ یہ ترجمہ قرآن سوئیٹزرلينڈ كی يونيورسٹی '' لوزان '' كی طرف سے شائع ہوا ہے ۔ یہ ترجمہ فلسطينی الاصل مسيحی استاد'' مسامی عوض الذيب ابو ساحلية '' كوششوں كا نتيجہ ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے '' editions-aire''كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ قرآن مجيد'' سوروں'' كے نزول كی ترتيب سے شائع كيا گيا ہے۔ اس ترجمے میں انتہائی دقت سے كام ليا گيا ہے۔
ياد رہے كہ ابو ساحلية كے ترجمہ قرآن كو ''editions de 1' aire'' پبلشرز نے شائع كيا ہے۔
237865

نظرات بینندگان
captcha