بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے نامہ نگار سے قطر میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير نے ٹيلی فون پر بات چيت كے دوران یہ خبر ديتے ہوئے كہا كہ اس سيمينار میں ايران اور قطر كے شيعہ اور سنی علماء كی شركت متوقع ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ سيمينار میں علماء اور دانشوار حضرات عالم اسلام كی وحدت كے لے پائی جانے والی ركاوٹوں پر تجزیہ اور تحليل كریں گے ۔ دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانےمیں ايك محفل منعقد كی گئی جس میں شيعيان اور محبين اھلبيت نے شركت كی۔
۲40200