''عصر حاضر میں اسلامی وحدت كی ضرورت'' كے موضوع پر قطر میں عالمی سيمينار

IQNA

''عصر حاضر میں اسلامی وحدت كی ضرورت'' كے موضوع پر قطر میں عالمی سيمينار

14:10 - April 16, 2008
خبر کا کوڈ: 1643734
بين الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے كے تعاون سے قطر كے دارالحكومت دوحہ میں ''عصر حاضر میں اسلامی وحدت اور يكجہتی كی ضرورت '' كے موضوع پر عالمی سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے نامہ نگار سے قطر میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير نے ٹيلی فون پر بات چيت كے دوران یہ خبر ديتے ہوئے كہا كہ اس سيمينار میں ايران اور قطر كے شيعہ اور سنی علماء كی شركت متوقع ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ سيمينار میں علماء اور دانشوار حضرات عالم اسلام كی وحدت كے لے پائی جانے والی ركاوٹوں پر تجزیہ اور تحليل كریں گے ۔ دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانےمیں ايك محفل منعقد كی گئی جس میں شيعيان اور محبين اھلبيت نے شركت كی۔
۲40200
نظرات بینندگان
captcha