سيستان و بلوچستان كی يونيورسٹی میں ھفتھ تفسير قرآن كا آغاز

IQNA

سيستان و بلوچستان كی يونيورسٹی میں ھفتھ تفسير قرآن كا آغاز

11:32 - April 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1644674
اعزازی گروپ/ احمد رضا پاھنگ: گزشتہ روز۱۹ اپريل ۲۰۰۸ء كو سيستان و بلوچستان كی يونيورسٹی میں ہفتہ تفسير قرآن كا آغاز ہو گيا ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے زاھدان میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق گزشتہ روز سيستان و بلوچستان كی يونيورسٹی میں ہفتہ تفسير قرآن كا آغاز ہوا اس ہفتے كی تفسير كی كلاسوں میں علوم قرآنی كے ماہر آيت اللہ ملك زادہ درس تفسير دیں گے۔ تفسير كا یہ درس ھر روز نماز مغرب و عشاء كے بعد سيستان و بلوچستان كی يونيورسٹی میں ہوتا ہے اس درس كے موضوعات مندرجہ ذيل ہیں ۔
قرآن كی روشنی میں باھدف زندگی، قرآن كی نظر میں بہترين علم ، قرآن كی نگاہ میں علم با معرفت، قرآن كی روشنی میں امر بالمعروف ونھی ازمنكر اور قرآن مجيد كی روشنی میں ذمہ داری ۔
241617
نظرات بینندگان
captcha