قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے شھر''وان'' كے مفتی نے اس شھركے لوگوں كو ساڑھے چھ ھزار''۶۵۰۰ '' قرآنی نسخے ھدیہ كیے ہیں۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق شھر''وان'' كے علاقہ '' اوزالپ'' كے مفتی ''سليم دومان'' نے اس علاقے میں قرآنی تعليمات كے فروغ كے لیے یہ قرآنی نسخے ھدیہ كیے ہیں۔
241811