ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار نے سازمان فرھنگ وار تباطات اسلامی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ لاہور میں واقع ايران كے ثقافتی سنٹر كے تعاون سے یھ كتاب زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق مذكورہ كتاب ہفتہ وحدت كی مناسبت سے اردو زبان میں ترجمہ كے ساتھ شائع كی گئی ہے۔
242244