IQNA

12:47 - April 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1646375
بين الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ كے ادارے يونيسكو﴿unesco ﴾ كے زير نظر تعمير ہونے والے حرمين عسكريين كا پہلہ مرحلہ پایہ تكميل تك پہنچ گيا ہے۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق حرمين عسكريين كی تعميرات پر ناظر يونيسكو كے نمائندے جناب ''عصام غيدان '' نے اس بارے میں بتايا كھ حال حاضر میں سرداب كی نظافت اور اس كے مختلف حصوں كی تعمير كی جارہی ہے جسے دشت گردی كے حملوں میں منھدم كر ديا گيا تھا۔ انھوں نے مزيد كہا كہ تعميرات كا یہ پہلا مرحلہ بھت مشكل تھا جو پایہ تكميل تك پہنچ گيا ہے۔
243060

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: