ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے شيراز میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں صبح ۸ بج كر ۱۰ منٹ پر شروع ہوتی ہیں اور ان كلاسوں میں شركت كرنے والوں كی تعداد ۴۵ افراد ہے ۔ یہ كلاسیں مئی ۲۰۰۸ء كے تك جاری رہیں گی جن كا دورانیہ ۴۸ گھنٹے ہے اور ان كلاسوں كے اختتام پر شركت كرنے والوں كو قرائت قرآن مجيد كی سند بھی دی جائے گی۔
۲۴۳۳۹۵