ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' روز نامہ '' peninsula '' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ پروگرام شيعہ اور سنی اختلافات اوراس سے اسلام كو ہونے والے نقصانات كے موضوعات پر نشر كيا جائے گا۔ اس ٹی وی پروگرام میں '' ميشيگان'' يونيورسٹی كے تاريخ كے پروفيسر جان كول ''juan cole'' شمالی امريكہ كی سب سے بڑی مسجد كے متولی '' امام سيد حسن القزوينی '' اور '' وارويك '' يونيورسٹی میں مذھبی اقليتوں كے تحقيقی شعبے كے نائب مدير ڈاكڑ '' ھشام ھلير'' ''dr hisham hellyer '' شركت كر رہے ہیں۔
244473