ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق رفسنجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام '' حسينی '' نے اس قرآن سنٹر كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد، انسانوں كی ہدايت كی كتاب ہے۔ اس تقريب كے اختتام پر رفسنجان میں تبليغ میں مشغول عالم دين نے اس قرآنی سنٹر كی تاسيس كے مراحل كے متعلق رپورٹ پيش كی۔
247444