ايران كے شھررفسنجان میں ولی عصر قرآن سنٹر كا افتتاح

IQNA

11:07 - May 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1649568

ايران كے شھررفسنجان میں ولی عصر قرآن سنٹر كا افتتاح

قرآنی سرگرمياں گروپ: ۴ مئی ۲۰۰۸ء كو رفسنجان میں '' حضرت ولی عصر ﴿عج﴾'' قرآن سنٹر كا افتتاح ہوا۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق رفسنجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام '' حسينی '' نے اس قرآن سنٹر كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد، انسانوں كی ہدايت كی كتاب ہے۔ اس تقريب كے اختتام پر رفسنجان میں تبليغ میں مشغول عالم دين نے اس قرآنی سنٹر كی تاسيس كے مراحل كے متعلق رپورٹ پيش كی۔
247444

نظرات بینندگان
captcha