ايران كے شھرتربت حيدریہ میں شخصيت حضرت زينب ﴿س﴾ پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھرتربت حيدریہ میں شخصيت حضرت زينب ﴿س﴾ پر سيمينار كا انعقاد

11:21 - May 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1649582
قرآنی سرگرمياں گروپ: تربت حيدریہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خبر دی ہے كہ اس شہر میں ''حضرت زينب سلام اللہ علیہا '' كی شخصيت پر ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق تربت حيدریہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام '' رحمانی '' نے امور خواتين كميشن كے اراكين سےگفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس ادارے كا نصب العين خواتين كے لیے مذہبی اور ثقافتی پروگرام كا انعقاد ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ انھیں پروگراموں میں سے ايك حضرت زينب سلام اللہ علیہا كی شخصيت پر سيمينار منعقد كرنا ہے۔
247577
نظرات بینندگان
captcha