علماء پاكستان كی اس ملك میں اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس پرتاكيد

IQNA

علماء پاكستان كی اس ملك میں اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس پرتاكيد

11:27 - May 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1649959
بين الاقوامی گروپ: ۴ مئی ۲۰۰۸ء كو جماعت اسلامی پاكستان سے وابستہ علماء نے پشاور میں ايك اجلاس میں پاكستان میں اسلامی يونيورسٹی كی ضرورت پر زور ديا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے روز نامہ '' news '' كے حوالے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں شركت كرنے والوں نے پاكستان میں ايك اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس كو ضروری قرار ديا تا كہ دينی مدارس كے طلباء، جديد علوم كی تعليم حاصل كر كے موجودہ زمانے كے چيلنجوں كا مقابلہ كرسكیں۔
247547
نظرات بینندگان
captcha